متحدہ قومی موومنٹ، لندن

جماعت کا پرچم

متحدہ قومی موومنٹ (MQM) جو پہلے مہاجر قومی موومنٹ کے نام سے جانی جاتی تھی، پاکستان کی ایک سیکولر سیاسی جماعت ہے جس کی بنیاد الطاف حسین نے 1984ء میں رکھی تھی۔ اس وقت پارٹی 2 اہم دھڑوں میں بٹی ہوئی ہے۔ ایم کیو ایم لندن کا دھڑا لندن سے الطاف حسین کے زیر کنٹرول ہے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کو پاکستان میں مقیم خالد مقبول صدیقی چلا رہے ہیں۔ اس کا انتخابی نشان پتنگ تھا۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Web Desk (April 26, 2013)۔ "Second MQM strike halts activity in Karachi"۔ Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2013 
  2. Subrata Kumar Mitra، Mike Enskat، Clemens Spiess (2004)۔ Political parties in South Asia (illustrated ایڈیشن)۔ Greenwood Publishing Group۔ صفحہ: 366۔ ISBN 0-275-96832-4 

بیرونی روابط

[ترمیم]