متھولکشمی

متھولکشمی ویراپن، صندل اسمگلر کی بیوہ ہے جسے 2004 میں اسپیشل ٹاسک فورس پولیس کے ہاتھوں مارا گیا تھا۔ وہ سلیم، تمل ناڈو، بھارت میں رہتی تھی۔[1]وہ نیروپور گاؤں، دھرمپوری ضلع میں ایک کاشتکار گھرانے میں پیدا ہوئی۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ویرپن کی بیوہ متولکشمی اداکار راج کمار اغوا کیس میں بری"۔ بھارت ٹوڈے۔ 30 اکتوبر 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 نومبر 2016 ۔