محمد اسحاق دہلوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 نومبر 1783ء دہلی |
وفات | 20 جولائی 1846ء (63 سال) مکہ |
مدفن | جنت المعلیٰ |
عملی زندگی | |
استاذ | شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی ، شاہ عبد القادر الدہلوی |
تلمیذ خاص | سید نذیر حسین دہلوی ، احمد علی سہارن پوری |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
شاہ محمد اسحاق (1200ھ-1262ھ) شاہ عبد العزیز دہلوی کے نواسے تھے۔ درس حدیث، اجازت و اسناد اور علوم دینیہ کی اشاعت میں شاہ عبد العزیز کے جانشیں ہوئے، شاہ عبد العزیز نے ان کو اپنا جانشین بنایا اور اپنی تمام کتابیں اور گھر وغیرہ ہبہ کر دیا، ان کے وفات کے بعد ان کی مسند درس پر بیٹھے اور 1239ھ سے لے کر 1258ھ تک دہلی میں اور 1258 سے 1262ھ تک حجازشریف میں حدیث کی تدریس و خدمت میں سرتا پا غر و منہمک رہے، ہندوستان کے صدہا علما نے ان سے حدیث کا درس لیا۔ دوشنبہ 27/رجب 1262ھ کو مکہ معظمہ میں وفات پائی۔[1]
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |