محمد اکبر (مغل شہزادہ) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 ستمبر 1657ء اورنگ آباد |
وفات | 31 مارچ 1706ء (49 سال) مشہد |
مدفن | مشہد |
اولاد | نیکوسیر |
والد | اورنگزیب عالمگیر |
والدہ | دلرس بانو بیگم |
بہن/بھائی | زبدۃ النساء ، مہر النساء ، زیب النساء ، زینت النساء ، بدر النساء ، بہادر شاہ اول ، محمد اعظم شاہ ، محمد کام بخش ، مغل محمد سلطان |
خاندان | تیموری سلطنت |
درستی - ترمیم |
محمد اکبر (انگریزی: Muhammad Akbar) (11 ستمبر 1657ء - 31 مارچ 1706ء) ایک مغل شہزادہ اور شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر اور دلرس بانو بیگم کے چھوٹے صاحبزادے تھے۔