محمد بن قاسم تمیمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1140ء |
تاریخ وفات | سنہ 1207ء (66–67 سال) |
عملی زندگی | |
نمایاں شاگرد | ابن عربی |
پیشہ | سوانح نگار |
درستی - ترمیم |
مراکشی ادب |
---|
مراکشی مصنفین |
اصناف |
تنقید اور اعزازات |
مزید دیکھیں |
التمیمی، مکمل طور پر آپ کا نام ابو عبد اللہ محمد بن قاسم بن عبد الرحمن بن الکریم التمیمی الفاسیؒ ہے۔ (عربی میں نام: محمد بن قاسم التميمي ہے)۔ (آپ کا سنہ پیدائش 1140/5 اور سنہ وفات 1207/8) ہے۔آپ ایک مراکشی عرب تھے۔اور عالم حدیث اور سوانح نگار،اور ایک نمایاں کتاب المصطفٰی فی مناقب العباد با مدنیت فاس و ما یعلیھا من البلاد کے مصنف تھے۔ [1] تمیمی کا تعلق بنو تمیم قبیلے سے تھا جو اس وقت المغربی اندلس میں آباد تھے۔ [2]
یہ کتاب مراکش کے اولیاء کرامؒ کی 81 سوانح حیات پر مشتمل ہے۔آپ نے ایک افسانہ بھی لکھا۔ جس میں آپ نے اپنے اساتذہ کے نام اور ان کے زیر مطالعہ کاموں کو درج کیا تھا۔جسے النجم المشیقہ (روشن ستارہ) کے نام سے جانا جاتا ہے۔آپ نے زیادہ تر ابو مدین سے تعلیم حاصل کی۔ابن العربیؒ کی تصانیف میں التمیمی کے بھی بہت سے حوالہ جات موجود ہیں۔ [3]