محمد خلیل مرادی

محمد خلیل مرادی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1759ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1791ء (31–32 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد خلیل ابن علی ابن محمد ابن محمد مراد (1759ء - 1791ء) جن کو المرادی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ سلطنت عثمانیہ کے ماتحت ایک شامی مورخ تھے۔ المرادی علمائے کرام کے ایک خاندان میں پیدا ہویے تھے اور اس نے دمشق میں حنفی مفتی کے طور پر کام کیا تھا۔ اس نے اپنے زمانے کے لوگوں کی ایک ہزار سے زیادہ سوانح عمری کا ایک مجموعہ تحریر کیا جس کا عنوان سلك الدرر فی اعيان القرن الثانی عشر تھا۔[3]

مؤلفات

[ترمیم]

آپ کی درج ذیل تصانیف ہیں:

  • «سلك الدرر في أعيان القرن الثاني عشر»
  • «إتحاف الأخلاف بأوصاف الأسلاف»
  • «عُرف الشام فيمن ولي فتوى دمشق الشام» طبع بدمشق،
  • «ذيل سلك الدرر»
  • «تحفة الدهر ونفحة الزهر في أعيان المدينة من أهل العصر» في أربعة أقسام،
  • «مطمح الواجد في ترجمة الوالد الماجد»،
  • أشار في مقدمة «سلك الدرر»

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb167373966 — بنام: Muḥammad Ḫalīl ibn ʿAlī al- Murādī — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01989319 — بنام: Muḥammad Ḫalīl Ibn-ʿAlī al- Murādī
  3. "al-Murādī"۔ Encyclopaedia of Islam, Second Edition