محمد رجائی قوطان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
محمد رجائي قوطان 2009 crop.jpg
| |||||||
توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر, ترکی | |||||||
مدت منصب 28 June 1996 – 30 June 1997 | |||||||
| |||||||
Minister of Construction and Settlement | |||||||
مدت منصب 21 July 1977 – 5 January 1978 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 اپریل 1930ء (94 سال) مالاطیہ |
||||||
شہریت | ترکیہ | ||||||
جماعت | ملی سلامتی پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | ترکی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ترکی ، انگریزی ، عربی ، فرانسیسی | ||||||
درستی - ترمیم |
محمد رجائي قوطان (پیدائش 1930, Malatya) ترکی کے سیاست دان اور اور سعادت پارٹی کے سابق رہنما ہیں
قوطان نے استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی 1952 میں شعبہ سول انجینئری سے گریجویشن کیا، . 1973 تک، انھوں نے جنوب مشرقی اناتولیا پروجیکٹ (جی اے پی) سمیت مختلف منصوبوں میں انجینئر کے طور پر کام کیا. ۔ انکا سیاسی سفر1973 میں نیشنل سالویشن پارٹی سے شروع ہوا اور 1983 کے بعد انھوں نے ویلفیئر پارٹی میں اپنی خدمات انجام دیں۔. انوہ 1996 میں ویلفیئر پارٹی کی قیادت والی اتحاد میں وزیر برائے توانائی رہ چکے ہیں۔
انقرہ میں 26 اکتوبر سنہ 2008ء کو ہونے والی کانگریس میں انھوں نے سعادت پارٹی کے لیے دوبارہ انتخاب لڑنے کی خواہش ظاہر نہیں کی اور نعمان كورتولموش ان کے جانشین بنے۔ [1] فی الحال وہ ترکی کے صوفی سلسلہ نقشبدنیہ کے ایک کمنیونٹی کے رکن ہیں.[2]