محمد علی جالندھری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1895ء | ||||||
تاریخ وفات | 21 اپریل 1971ء (75–76 سال) | ||||||
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
||||||
جماعت | مجلس احرار الإسلام | ||||||
مناصب | |||||||
امیر (3rd ) | |||||||
در | عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت | ||||||
| |||||||
سیکرٹری جنرل (1st ) | |||||||
آغاز منصب 1949 |
|||||||
در | عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | دار العلوم دیوبند | ||||||
استاذ | مولانا خير محمّد جالندھرى ، انور شاہ کشمیری | ||||||
پیشہ | عالم | ||||||
تحریک | عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت | ||||||
درستی - ترمیم |
مولانا محمد علی جالندھری برصغیر پاک و ہند کے عظیم رہنما اور اسلامی اسکالر تھے۔ انھوں نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے پہلے جنرل سکریٹری اور تیسرے امیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں[1]۔