فضیلۃ الشیخ | |
---|---|
محمد علی صابونی | |
(عربی میں: مُحمَّد علي الصَّابُونيّ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1930ء حلب |
وفات | 19 مارچ 2021ء (91 سال) یالوہ |
شہریت | پہلی سوری جمہوریہ (1930–1950) جمہوریہ شام (1950–1963) متحدہ عرب جمہوریہ (1958–1963) سوریہ (1963–2021) |
مذہب | اسلام [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم ، مفسر قرآن ، استاد جامعہ ، مفتی |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
شعبۂ عمل | تفسیر قرآن |
ملازمت | جامعہ ام القری ، مسجد الحرام |
کارہائے نمایاں | صفوۃ التفاسیر |
تحریک | اشعری [3] |
درستی - ترمیم |
محمد علی صابونی عصر حاضر کے معروف اشعری اور صوفی مفسر عالم دین تھے ۔ 1930ء میں حلب شام میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام شیخ جمیل صابونی تھا کبار علما اور مفسرین میں انکاشمار ہوتا ہے ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی اور اس کے بعد علوم عالیہ سیکھے بہت زیادہ کتابیں تصنیف فرمائیں ان میں سے صفوۃ التفاسیراہمیت کی حامل ہے علامہ صابونی رحمہ اللّٰہ 19 مارچ 2021کو بروز جمعہ قبل از نماز جمعہ ترکی استنبول میں فوت ہو گئے اور وہیں دفنائے گئے۔ دین اسلام کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔