محمد ماکین صینی

محمد ماکین صینیی
马坚
پیدائش6 جون 1906(1906-06-06)
چنگ خاندان کا پرچمیوننانگیجیو
وفاتاگست 16، 1978(1978-80-16) (عمر  72 سال)
 چینبیجنگ
پیشہپروفیسر، مصنف، مترجم
دور1920ء و 1930ء کی دہائی
نمایاں کامترجمہ قرآن
اور 《تاریخ عرب》کے تراجم
محمد ماکین صینی
روایتی چینی 馬堅
سادہ چینی 马坚
Courtesy name
روایتی چینی 子實
سادہ چینی 子实

محمد ماکین صینیی (چینی زبان، 馬堅) ایک چینی مسلمان عالم دین تھے، جنھوں نے تاریخ عرب اور قرآن کا چینی زبان میں ترجمہ کیا۔ اس کے علاوہ انھوں نے اسلام اور مارکسیت کے درمیان مطابقت پیدا کرنی کی کوشش کی۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔