محمد محسن بیکس | |
---|---|
درگاہ بيدل بيڪس | |
پیدائش | 31 جنوری، 1859ء بمطابق 26 جمادی الثانی 1275ھ روہڑی، سندھ، پاکستان |
وفات | 1 اگست، 1881ء بمطابق 5 رمضان 1298ھ روہڑی |
مؤثر شخصیات | بیدل فقیر |
اصناف | شاعری |
محمد محسن (1859ء – 1882ء) ایک سندھی شاعر تھے،[1][2] جو بیکس کے نام سے معروف ہیں۔ یہ بیدل فقیر کے بیٹے تھے۔ اور اور اپنے والد کی صوفیانہ شاعری سے مثاثر ہو کر انھی کے نقشہ قدم پر چلے اور وصال کے بعد والد کے ساتھ ہی دفنائے گئے جس مزار کو درگاہ بیدل بیکس کہا جاتا ہے۔
پیش نظر صفحہ تصوف سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |