محمد وداد تیک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1873ء [1][2][3][4][5] استنبول [6] |
وفات | سنہ 1942ء (68–69 سال)[1][2][3][4][5] استنبول [6] |
مدفن | ادرنہ قاپی شہیدلیغی قبرستان |
شہریت | سلطنت عثمانیہ ترکیہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گالاتسرائے ہائی اسکول |
پیشہ | معمار [7]، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی |
ملازمت | معمار سنان فائن آرٹس یونیورسٹی ، استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی |
درستی - ترمیم |
محمد وداد تیک (انگریزی: Vedat Tek) (عثمانی ترکی زبان: محمد وداد; 1873 – 1942) ترکیہ کے معمار تھے۔ سلطنت عثمانیہ کے آخری درباری معمار، محمد وداد تیک معمار کمال الدین کے ساتھ پہلی ترک قومی تعمیراتی تحریک کی دو سرکردہ شخصیات میں سے ایک تھے۔