محمد یونس (ضد ابہام)

محمد یونس سے مراد درج ذیل شخصیات ہو سکتی ہیں:

  • محمد یونس: پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس بنگلہ دیش کے مسلمان بنکار ہیں۔ وہ انتہائی غریب لوگوں کو جو عام بنکاری نظام سے قرضہ لینے کے اہل نہیں کو چھوٹے قرضے دینے کے نظام کے بانی ہیں۔
  • محمد یونس (چینائی کا شہری): یہ بھارت کے مشہور شہر چینائی میں ایک ای کامرس کمپنی کے شریک بانی ہیں۔ ان کی شہرت کا سبب 2015ء میں آنے والے قیامت خیز طوفان کے دوران سینکڑوں چینائی کے باشندوں کی بلا لحاظ مذہب و ملت جان بچانے کا عظیم کارنامہ ہے جسے انھوں نے ایک شہری ہونے کی وجہ سے اپنا اخلاقی فریضہ سمجھ کر انجام دیا۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔