محمود المسعدي | |
---|---|
(عربی میں: محمود المسعدي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جنوری 1911 تونس |
وفات | 16 دسمبر 2004 المرسی |
شہریت | فرانسیسی زیر حمایت تونس (–20 مارچ 1956) تونس (20 مارچ 1956–) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | صادقیہ کالج |
پیشہ | مصنف اور دانشور |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
تحریک | موجودیت |
اعزازات | |
گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (1983)[2] |
|
درستی - ترمیم |
محمود المسعدی ایک مصنف، مخالف نوآبادکاری عسکریت پسند اور تونس کے سیاست دان تھے۔
محمود کی تحریروں کی خصوصیت یہ تھی کہ ان میں جدید عربی فکشن کو ماضی کے ورثے سے جوڑنے کی کوشش کی گئی تھی۔ یہ عربی فکشن کو تصوف سے مربوط کرنے کی غالبًا اولین کوششوں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔
محمود کی تحریریں زیادہ تر 1930ء اور 1940ء کے دہے سے تعلق رکھتی ہیں۔ وہ کتابی مطبوعات کے علاوہ عربی شاعری اور دیگر مضامین اور خطابات بھی چھوڑ چکے ہیں جو عربی ادب کا حصہ ہے۔
( http://doi.org/10.3366/E1744185408000104 )
پیش نظر صفحہ تونسی مصنف سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |