محمود خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا | |||||||
مدت منصب 17 اگست 2018ء – 18 جنوری 2023ء | |||||||
| |||||||
رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا | |||||||
مدت منصب 13 اگست 2018ء – 18 جنوری 2023ء | |||||||
مدت منصب 29 مئی 2013ء – 28 مئی 2018ء | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 30 اکتوبر 1972ء (52 سال) مٹہ، سوات |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | پشتو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
محمود خان ایک پاکستانی سیاست دان جو 17 اگست 2018ء سے موجودہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہیں۔ [1] وہ 13 اگست 2018ء سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن بن چکے ہیں۔
اس سے قبل وہ مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن تھے۔ سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی صوبائی کابینہ میں اپنی پہلی خیبر پختونخوا اسمبلی کی رکنیت کے عہد کے دوران میں انھوں صوبائی وزیر خیبر پختونخوا کے طور پر خدمات سر انجام دیں اور انھوں نے پرویز خٹک کے عہد وزارت (2013ء تا 2018ء) میں کئی وزارتوں کے قلمدان سنبھالے۔
فروری 2022ء میں روزنامہ جنگ کی جانب سے منعقدہ سروے کے مطابق محمود خان نے کارکردگی میں تمام وزراء اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ [2]