قسم | مدرسہ اسلامیہ |
---|---|
چانسلر | مولانا محمود مدنی ڈیسائی |
مقام | کیمپر ڈاؤن، کوازولو ناتال، جنوبی افریقا[1] |
کیمپس | شہری |
ویب سائٹ | http://www.alinaam.co.za/ |
مدرسہ انعامیہ کیمپر ڈاؤن ڈربن، جنوبی افریقہ میں قائم اسلامی اعلی تعلیم اور درس و تدریس کا ایک ادارہ ہے۔[2][3] ریاست ہائے متحدہ، کینیڈا، بلجئیم، ہندوستان، سری لنکا، پاکستان، ملائیشیا، فلپائن، موزمبیق، ملاوی، زیمبیا اور آسٹریلیا کے طلبہ کی ایک تعداد مدرسہ اسلامیہ میں تعلیم حاصل کررہی ہے۔[4]