ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 24 جولائی 1994 |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
واحد ٹی20(کیپ 47) | 28 مارچ 2019 بمقابلہ انگلینڈ |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 مارچ 2019 |
مدوشیکا میتھانندا (پیدائش: 24 جولائی 1994ء) سری لنکا کی ایک۔خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] مارچ 2019ء میں انھیں انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [2]
اس نے 28 مارچ 2019ء کو انگلینڈ کی خواتین کے خلاف سری لنکا کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ ڈیبیو کیا۔ [3] اکتوبر 2021 ءمیں انھیں زمبابوے میں 2021ء خواتین کے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں 5ریزرو کھلاڑیوں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [4] جنوری 2022 میں، انھیں ملائیشیا میں 2022ء کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں 4ریزرو کھلاڑیوں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [5]