مدیجی


ضلع شکار پور کی تحصیل گڑھی یاسین کا ایک قصبہ جو گڑھی یاسین سے جنوب مغرب میں 25 کلومیٹر اور شکار پور سے 38 کلومیٹر دوری پر ہے، قصبہ کی آبادی 14802 ہے، 132 کے وی گرڈ اسٹیشن 2 فروری 2016ء کو علاقہ می‌ نصب کیا گیا، مدیجی ریلوے اسٹیشن بھی ہے، ایم پی اے ذوالفقار علی کماریو کا تعلق مدیجی یونین کونسل سے ہے، مدیجی روڈ ریلوے اسٹیشن بھی موجود ہے ،مدیجی اپنی ارے برے درختوں کی وجہ سے بھی مشہور ہے یہاں زیادہ تر بروہی قبیلے آباد ہے جو کیتی باڑی کرتے ہے مدیجی میں ٹیماٹر کا فصل مشہور ہے

حوالہ جات

[ترمیم]