مریم الزمانی کا مقبرہ مغل شہنشاہ اکبر کی شریک حیات مریم الزمانی کا مقبرہ ہے۔ [1] [2] [3] یہ مقبرہ جہانگیر نے اپنی والدہ مریم الزمانی کی یاد میں تعمیر کروایا تھا۔ [1] [4] [5] مقبرہ آگرہ کے مضافاتی علاقے سکندرا میں واقع ہے۔ [6]