مسرت زہرا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 دسمبر 1993ء (32 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوٹوگرافر صحافی ، محقق |
درستی - ترمیم ![]() |
مسرت زہرا (پیدائش: 8 دسمبر 1993ء) کشمیری تصویری صحافی ہیں۔[1][2][3]
مسرت زہرا کی پیدائش 8 دسمبر 1993ء کو کشمیر کے شہر سری نگر میں ہوئی اور ان کا تعلق مسلمان گھرانے سے ہے۔[4] مسرت کے والد ٹرک ڈرائیور اور والدہ گھریلو خاتون ہیں۔[5]
{{حوالہ خبر}}
: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)