مصنف | امام ابومنصور الدیلمی |
---|---|
زبان | عربی |
صنف | حدیث کا مجموعہ |
مُسند الفردوس (عربی: مسند الفردوس) احادیث کا ایک مجموعہ ہے۔ جسے اہل سنت کے مشہور عالم شہردار بن شيرويہ بن شہردار بن بشرونہ بن خسرو الْہمدَانی الْحَافِظ ابو منصور الديلمى (پیدائش:483ھ، متوفی: 558ھ/1162 عیسوی) نے مرتب کیا ہے۔ [1][2]
مُسند الفردوس کے دوسرے نام فردوس الاخبار اور الفردوس بمأثور الخطاب بھی ہیں۔
مکتبہ شاملہ کے مطابق اس میں تقریباً تین ہزار (3000) احادیث ہیں ۔ [3] یہ کتاب علماء میں اس لیے مقبول نہیں ہے کہ حدیث کے راویوں کا سلسلہ اس میں بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [4]
یہ کتاب بہت سے پبلشرز نے شائع کی ہے۔ لیکن بنیادی طور پر عربی زبان میں: