مشاری بن عبد العزیز Mishari bin Abdulaziz | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سعودی شہزادہ | |||||||
نسل | محمد بن مشاری | ||||||
| |||||||
خاندان | آل سعود | ||||||
والد | عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود | ||||||
والدہ | بشری | ||||||
پیدائش | 1932 سعودی عرب | ||||||
وفات | 23 مئی 2000 (عمر 67-68) سعودی عرب | ||||||
مذہب | اسلام |
مشاری بن عبد العزیز آل سعود (عربی: مشاري بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا اور آل سعود کا ایک رکن تھا۔