مشاہد اللہ خان | |
---|---|
مناصب | |
رکن ایوان بالا پاکستان [1] | |
رکن سنہ 12 مارچ 2015 |
|
حلقہ انتخاب | پنجاب |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1953ء [2] راولپنڈی |
تاریخ وفات | 18 فروری 2021ء (67–68 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
مشاہد اللہ خان (انگریزی: Mushahid Ullah Khan) ایک پاکستانی سیاست دان
30 نومبر 1941ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے،
اسلامیہ ہائی اسکول راولپنڈی میں زیرِ تعلیم رہے، پھر گورڈن کالج راولپنڈی سے گریجویشن کی، یونیورسٹی آف کراچی سے 1997ء کو ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی،
وہ نواز شریف کے آخری دورِ حکومت میں ماحولیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر رہے اور 2009 سے پارٹی کی ٹکٹ پر مسلسل سینیٹر چلے آ رہے تھے۔
مشاہد اللہ خان کی پیدائش راولپنڈی کی تھی لیکن وہ اپنی زندگی کا بڑا حصہ کراچی میں رہے اور یہاں سے مسلم لیگ نواز کی ٹکٹ پر الیکشن بھی لڑتے رہے۔ یہ 1990ء سے مسلم لیگ کا حصہ تھے۔
جنوری 2015ء میں اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے انھیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا سربراہ بنایا لیکن انھوں نے یہ عہدہ لینے سے انکار کیا اور بعد ازاں انھیں وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی بنایا گیا۔
17 فروری 2021 کو بیماری کی حالت میں اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر 18 فروری 2021 اسلام۔آباد ایچ-11 قبرستان میں ادا کی گئی،