مشرقی ہمالیہ (انگریزی: Eastern Himalaya) وادی کالی گندکی کے مغرب سے وسطی نیپال، شمال مغربی چین میں یوننان، بھوٹان، شمال مشرقی بھارت کی ریاست سکم، شمالی بنگال پہاڑیوں، تبت اور شمالی میانمار میں پھیلا ہوا ہے۔[1]
ویکی ذخائر پر مشرقی ہمالیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |