مصاحب خاص

مصاحب خاص (مرد) (انگریزی: Lord-in-waiting) مصاحبہ خاص (خاتون) (انگریزی: Lady-in-waiting) سلاطین و امرا کے مصاحبین میں سے مخصوص مصاحب جو زیادہ قربت رکھتا ہو۔ ایک عہدہ خصوصا ً سلاطین یا امرا کی صحبت میں رہنے والا شخص ، عموما ً ذہانت اور خوش رکھنے کی صفت کا حامل ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]