مطبی علم الاعصاب

مطبی علم الاعصاب (clinical neuroscience) علم الاعصاب کے شعبے سے تعلق رکھنے والی ایک شاخ کا نام ہے جس میں ان بنیادی آلیہ جات کا مطالعہ کیا جاتا ہے جو دماغ اور مرکزی عصبی نظام کے امراض میں کردار ادا کرتے ہیں، [1] یہ علم، علم طب کا ایک متعدد الاختصاصات (multidisciplinary) شعبہ ہے جس کے دائرۂ کار میں علم الاعصاب، طب نفسی سے متعلق علوم سلوکیہ، جراحت الاعصاب (neurosurgery) اور اعصابی علم الادویہ (neuropharmacology) جیسے علوم آجاتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]

زمرہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔