مغربی پہاڑی | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | شمالی بھارت |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی |
آیزو 639-2 / 5: | him |
گلوٹولاگ: | hima1250[1] |
مغربی پہاڑی زبانیں شمالی ہند آریائی زبانوں کا مجموعہ ہے جو شمالی ہند میں بولا جاتا ہے۔عام طور پر یہ ہماچل پردیش، وادی چناب اور جموں ڈویژن میں بولی جاتی ہیں۔