مقام | کفر سابا |
---|---|
متناسقات | 32°10′45″N 34°56′42″E / 32.179081°N 34.944989°E |
قسم | مقبرہ |
بنیامین کا مقبرہ یہودیت کے مطابق بنیامین کی روایتی تدفین کا مقام ہے، جو کفر سابا میں واقع ہے۔ بنیامین یعقوب علیہ السلام کا بارھواں اور آخری بیٹا تھا۔ [1]
ویکی ذخائر پر مقبرہ بنیامین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |