ملائیشیا کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پلیٹیں (انگریزی: Vehicle registration plates of Malaysia) کی ایک فہرست ہے۔
رجسٹریشن پلیٹیں برائے ملائیشیا کے وفاقی علاقے اور ریاستیں[1] | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
سابقہ | ریاست | سابقہ | ریاست | |||
A | پیراک | M | ملاکا | |||
B | سلنگور | N | نگری سمبیلان | |||
C | پاہانگ | P | پینانگ | |||
D | کیلانتن | R | پرلس | |||
F | پتراجایا[2] | T | تیرنگانو | |||
J | جوھر | V | کوالا لمپور (second series)[2] | |||
K | قدح (ریاست) | W | کوالا لمپور (first series) |