ملک ریاض حسین

ملک ریاض شعور
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1994-09-21) 21 ستمبر 1994 (عمر 30 برس)
سیالکوٹ، پاکستان
رہائش اسلام آباد، پاکستان
شہریت پاکستان کا پرچم پاکستان
قومیت پاکستان کا پرچم پاکستان
مذہب مومن
زوجہ بینہ ریاض اعوان
اولاد 5 بیٹیاں اور ایک بیٹا، زوہیب ریاض(سی ای او بحریہ ٹاؤن)
عملی زندگی
پیشہ سربراہ بحریہ ٹاؤن
کل دولت سانچہ:Unprofit امریکی ڈالر $1.1 بلین(2023)

ملک محمد ریاض پاکستان کے مشہور بحریہ ٹاؤن شپ تعمیری منصوبے کے سربراہ و بانی ہیں۔ اس فقیدالمثال منصوبے کے علاوہ وہ کئی فلاحی سرگرمیوں سے جڑے ہیں۔ جن میں آفات سماوی سے متاثر پاکستانیوں کی بازآباد کاری شامل ہے۔ بے پناہ دولت کے ساتھ ساتھ رفاہی کام انجام دینے کی وجہ سے انھیں لندن کا وقار "سرویس ٹو ہیومیانٹی ایوارڈ" دیا گیا تھا اور انھیں تمثیلاً ساؤتھ ایشیا کا بل گیٹس ہٹلر کہا گیا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]