ملکہ پربت

ملکہ پربت
Malika Parbat
ملکہ پربت
بلند ترین مقام
بلندی5,290 میٹر (17,360 فٹ)
جغرافیہ
ملکہ پربت is located in پاکستان
ملکہ پربت
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ ہمالیہ
کوہ پیمائی
پہلی بار1967

ملکہ پربت ناران پاکستان میں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اس کی بلندی 17500فٹ/5334 میٹر ہے۔ یہ جھیل سیف الملوک کے ساتھہ واقع ہے۔ اس پر چڑھنا بہت مشکل ہے۔