ممتاز احمد تارڑ

ممتاز احمد تارڑ
وزارت انسانی حقوق (پاکستان)
آغاز منصب
10 اگست 2017
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
Member of the قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
17 جون 2015
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ممتاز احمد تارڑ ایک سیاسی شخصیت ہیں۔ ان کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے۔ وہ ایم این اے اور وزیر انسانی حقوق ہیں ۔

سیاسی کیریئر

[ترمیم]

انھوں نے پہلی بار 1988 میں قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا لیکن کامیاب نہ ہو سکے ۔

  • اب وہ جون 2015 کے الیکشن کے بعد ایم این اے منتخب ہوئے ۔[1][2][3][4][5]
  • 2017 میں ان کو وزیر برائے انسانی حقوق بنایا گیا ۔[6][7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "PML-N wins NA-108 by-elections" (9 June 2015)۔ The News Int۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2015 
  2. "Unpredictable political scenario of Mandi Bahauddin"۔ The Nation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2017 
  3. "PML-N lines up NA candidates in Punjab"۔ The Nation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2017 
  4. "PML-N wins NA-108 by-poll with thumping majority"۔ The Nation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2017 
  5. "PESS backs PML-N man"۔ The Nation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2017 
  6. "Four new ministers take oath at President House"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 10 August 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2017 
  7. The Newspaper's Staff Reporter (11 August 2017)۔ "Four more inducted into federal cabinet"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2017