ممولہ بیگم

نواب ممولہ بیگم
نواب بھوپال
1742ء1795ء
شریک حیاتنواب یار محمد خان بہادر
نسلنواب فیض محمد خان بہادر (سوتیلا بیٹا)
اردونواب ممولہ بیگم
خانداننواب بھوپال
پیدائش1715ء
وفات1785ء
ریاست بھوپال، بھارت
تدفینمدھیہ پردیش، بھارت

نواب ممولہ بیگم (پیدائش: 1715ء– وفات: 1795ء) ریاست بھوپال کی بااثر ترین سیاسی رکن تھیں۔ وہ نواب یار محمد خان بہادر کی زوجہ اور نواب فیض محمد خان بہادر کی سوتیلی والدہ تھیں۔ ممولہ بیگم برائے نام بیگم بھوپال تھیں کیونکہ اقتدار نواب فیض محمد خان بہادر کے ہاتھوں میں تھا مگر وہ ریاست بھوپال کی بااثر ترین سیاسی خاتون تصور کی جاتی تھیں۔

ابتدائی حالات

[ترمیم]

ممولہ بیگم کے ابتدائی حالات و تفصیل میسر نہیں آسکے، البتہ قرین قیاس ہے کہ قوم راجپوت سے تعلق رکھتی تھیں۔ 1715ء میں پیدا ہوئیں۔

وفات

[ترمیم]

1795ء میں 80 سال کی عمر میں بھوپال میں وفات پائی۔

حوالہ جات

[ترمیم]