مُمیط خان (انگریزی: Mumaith Khan) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1] جو اپنے آئٹم نمبر کے لیے مشہور ہے۔[2] اس نے تمل، تیلگو، کنڑا اور بالی وڈ فلموں میں اداکاری کی۔ مگر ان میں بیشتر خصوصی ظہور تھا۔
- اینیمی (2013)
- راؤڈی راٹھوڑ (2012)[3]
- فن اور مستی (2007)
- جرنی ممبئی ٹو گووا (2007)
- بگ برادر (2007) (خصوصی ظہور)
- جادو سا چل گیا (2006) (خصوصی ظہور)
- رفتہ رفتہ - دے اسپیڈ (2006) (خصوصی ظہور)
- فائٹ کلب - ممبرز آنلی (2006) (خصوصی ظہور)
- ایک کھلاڑی ایک حسینہ (2005) (خصوصی ظہور)
- دل جو بھی کہے (2005) (خصوصی ظہور)
- چوکلیٹ (2005) (خصوصی ظہور)
- نشان (2005)
- لکی:نو ٹائم فور لاو (2005) .... سُنینا
- دھڑکنیں (2005)
- ہلچل (2004) (خصوصی ظہور)
- اَسَمبھَوْ (2004) (خصوصی ظہور)
- جولی (2004) (خصوصی ظہور)
- منابھائی ایم بی بی ایس (2003) .... رینا (اسپتال کی رقاصہ) (خصوصی ظہور)
- اسٹمپڈ (2003) (خصوصی ظہور)
- کانٹے (2002) (خصوصی ظہور)
- ممبٹّیان .... سومم (2011)
- سِرُوتئی....(2011) (خصوصی ظہور)
- پَورنمی ناگم .... اہم کردار (2010)
- کٹرَدُوکلؤ (2010) (خصوصی ظہور)
- کَنتاسامی (2009) .... مینا کماری (خصوصی ظہور)
- برہما دیوا (2009) (خصوصی ظہور)
- وِلّو (2009) (خصوصی ظہور)
- وَمبو سَندئی (2008)
- مرُوداملئی (2007) (خصوصی ظہور)
- اُڈَمبو ایپَڈی اِرِک٘و (2007) (خصوصی ظہور)
- مدورائی ویرن (2007) (خصوصی ظہور)
- لی (2007) (خصوصی ظہور)
- پوکِری (2007) (خصوصی ظہور)
- ویٹایاڈو وِلایاڈو (2006) (خصوصی ظہور)
- تلئی نگَرَم (2006) (خصوصی ظہور)
- پونیئین سیلوَن (خصوصی ظہور)
- سٹیزن (2008) (خصوصی ظہور)
- اوراٹا (2007) (خصوصی ظہور)
- راج - دے شو مین
- شوریا
- راجدھانی (خصوصی ظہور)
|
ویکی ذخائر پر ممیط خان
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |