منصف محمد سلاوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 جولائی 1959ء (65 سال) اغادیر |
رہائش | دار البیضاء |
شہریت | المغرب [1] بیلجیئم [2] |
رکن | آپریشن وارپ اسپیڈ |
تعداد اولاد | 3 [3] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یو ایل بی (1976–1983) ہارورڈ میڈیکل اسکول |
تخصص تعلیم | سالماتی حیاتیات اور مناعت |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ ،postdoctoral degree |
پیشہ | محقق ، ماہر مناعیات |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی ، فرانسیسی |
ملازمت | انتالیا تھراپتٹکس ، گلاسکو سمتھ کلائن ، جامعہ مونز ، موڈرینا ، قطر فاؤنڈیشن ، انٹرنیشنل ایڈز ویکسین انیشیٹو |
درستی - ترمیم |
منصف محمد سلاوی (انگریزی: Moncef Slaoui)(ولادت:1959ء)[4][5] مراکش نژاد امریکی محقق اور مشہور کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن میں شعبہ دوا (ویکسین) کے سابق سربراہ (ڈائریکٹر) ہیں۔ انھوں نے اس کمپنی میں 30 برس کام کیا اور 2017ء میں اس سے مستعفی ہوئے۔ 15 مئی 2020ء کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ سلاوی ریاستہائے متحدہ امریکا کے لیے کورونا وائرس بیماری کا ٹیکا بنانے والی تحقیقی ٹیم کے ذمہ دار ہوں گے۔[6] اس کارروائی کو آپریشن وارپ اسپیڈ کا نام دیا گیا ہے۔