ڈبلیو ڈبلیو ای منی ان دی بینک 2019، پیشہ ورانہ کشتی کا ایک آنے والہ پروگرام ہے۔
ڈبلیو ڈبلیو ای منی ان دی بینک 2019ء | |||
---|---|---|---|
Becky Lynch کو خصوصی طور پر دکھانے والا پوسٹر (اشتہار) | |||
فروغ | ڈبلیو ڈبلیو ای | ||
برانڈ | را اسمیک ڈاؤن | ||
تاریخ | 19 مئی 2019ء | ||
شہر | ہارٹفورڈ، کنیکٹیکٹ، کنیکٹیکٹ | ||
مقام | XL Center | ||
ڈبلیو ڈبلیو ای نیٹ ورک تقریب وقائع نگاری | |||
| |||
منی ان دی بینک وقائع نگاری | |||
|
ڈبلیو ڈبلیو ای منی ان دی بینک میں 9 مقابلے ہوں گے۔ ان مقابلوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔
شمار | میچ* | شرائط | |
---|---|---|---|
1 | Becky Lynch (چ) بمقابلہ Lacey Evans | اکیلے اکیلے کا مقابلہڈبلیو ڈبلیو ای خواتین کی را چیمپین شپ کے لیے۔[2] | |
2 | سیتھ رولنز (چ) بمقابلہ اے جے سٹائلز | اکیلے اکیلے کا مقابلہ ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپین شپ کے لیے۔[3] | |
3 | بران سٹرومین vs. ریکوشئے بمقابلہ ڈریو میکنٹائر بمقابلہ بیرن کاربن بمقابلہ مصطفیٰ علی بمقابلہ فن بیلر بمقابلہ اینڈریڈ بمقابلہ رینڈی اورٹن | منی ان دی بینک سیڑھیوں والا مقابلہ ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپین شپ یا ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپین شپ جیتنے کا موقع حاصل کرنے کے لیے۔[4] | |
4 | Natalya بمقابلہ Dana Brooke بمقابلہ Naomi بمقابلہ Alexa Bliss بمقابلہ Bayley بمقابلہ Mandy Rose بمقابلہ Ember Moon بمقابلہ Carmella | منی ان دی بینک سیڑھیوں والا مقابلہڈبلیو ڈبلیو ای خواتین کی را چیمپین شپ یا ڈبلیو ڈبلیو ای خواتین کی اسمیک ڈاؤن چیمپین شپ کا موقع حاصل کرنے کے لیے۔[5] | |
5 | رومن رینز بمقابلہ الایس | اکیلے اکیلے کا مقابلہ۔[6] | |
6 | Becky Lynch (چ) بمقابلہ Charlotte Flair | اکیلے اکیلے کا مقابلہڈبلیو ڈبلیو ای خواتین کی اسمیک ڈاؤن چیمپین شپ کے لیے۔[7] | |
7 | دی مز بمقابلہ شین میک ماہون | سٹیل کے پنجرے کا مقابلہ۔[8] | |
8 | کوفی کنگسٹن (چ) بمقابلہ کیون اووینز | اکیلے اکیلے کا مقابلہ ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپین شپ[9] | |
9 | سمووا جو (چ) بمقابلہ رے میسٹیریو | اکیلے اکیلے کا مقابلہڈبلیو ڈبلیو ای یونائیٹڈ سٹیٹس چیمپین شپ کے لیے۔[10] | |
|
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في: |accessdate=
و|date=
(معاونت)