کرکٹ کی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 53) | 17 مارچ 1961 بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 25 جنوری 1969 بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 13 مارچ 2015 |
موریل پکٹن AM آسٹریلین سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں، جنھوں نے چار مواقع پر آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی وہ 31 اکتوبر 1930ء کو سنگلٹن نیو ساؤتھ ویلز میں پیدا ہوئیں اور 1961 ءمیں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا ٹیسٹ ڈیبیو [1] ۔ اس نے اپنا آخری ٹیسٹ 1969ء میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔ مجموعی طور پر 7 میچوں میں اس نے 111 رنز بنائے اور اپنے آف بریک کے ساتھ 8 وکٹیں حاصل کیں۔ اس نے نیو ساؤتھ ویلز کی خواتین کے لیے ریاستی کرکٹ کھیلی۔
پکٹن کو 2022ء کی کوئینز برتھ ڈے آنرز میں "ایک کھلاڑی، منتظم اور کوچ کے طور پر کرکٹ کے لیے نمایاں خدمات" کے لیے آرڈر آف آسٹریلیا کا رکن مقرر کیا گیا تھا۔ [2]