موسیٰ جاوید چوہان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 مئی 1948ء (77 سال) پنڈ دادنخان |
رہائش | 190 کولٹرین روڈ |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فلیچر اسکول آف لاء اینڈ ڈپلومیسی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور |
پیشہ | سفارت کار |
درستی - ترمیم |
موسی جاوید چوہان (انگریزی: Musa Javed Chohan)(پیدائش: 30 مئی، 1948؛ پنڈ دادن خان، پاکستان) کینیڈا میں پاکستان کے صفیر ہیں۔ وہ فرانس میں پاکستان کے صابق صفیر اور یونیسکو (UNESCO) میں پاکستان کے نمائندے تھے۔ اس کے علاوہ وہ ملائیشیا میں بھی پاکستان کے صفیر رہہ چکے ہیں۔ انھوں نے فرانس اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں مثبت تبدیلیاں انجام دیں، جس کی وجہ سے فرانس کے صابق صدر جاک شیراک نے انھیں Ordre National du Mérite بھی دیا۔
موسی جاوید چوہان نے درج ذیل ماسٹرز ڈیگریز کیے ہیں:
انھوں نے تعلیم گورنمنٹ کالج لاہور اور The Fletcher School of Law and Diplomacy سے حاصل کی۔
2001-2003ء موسی جاوید چوہان فرانس میں پاکستان کے صفیر تھے اور یونیسکو میں پاکستان کے نمائدے۔ 1997-2001ء وہ ملائیشیا میں پاکستانی صفیر رہے۔ اس سے پہلے انھوں نے کئیی ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کی جن میں اسکاٹ لینڈ، گنی اور ایران شامل ہیں۔ انھوں نے پاکستان کے اقوام متحدہ میشن میں 1986-1989ء شرکت کی۔
انھوں نے پاکستان کے دفتر خارجہ میں ملازمت 1971ء میں شروع کی اور اعلی عہدہ سنبھالے مثلآ:
فل وقت موسی جاوید چوہان کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمیشنر ہیں۔ اس کے علاوہ وہ وینیزویلا، گیانا اور ٹرینیڈاڈ میں بھی پاکستان کے نمائندے ہیں۔
موسی جاوید چوہان نے اپنی شائری کی انگریزی میں کتاب لکھی ہے جس کا نام Barricaded Self ہے۔