مکی زیولنگ

مکی زیولنگ
ذاتی معلومات
مکمل ناممکی زیولنگ
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 43)9 اگست 2019  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ٹی2014 اگست 2019  بمقابلہ  تھائی لینڈ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 اگست 2019ء

مکی زیولنگ ایک ڈچ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اگست 2019 ءمیں اسے 2019ء نیدرلینڈز ویمنز کواڈرینگولر سیریز کے لیے ڈچ ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 9 اگست 2019ء کو سکاٹ لینڈ کے خلاف ہالینڈ کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا آغاز کیا۔ [3] [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Mikkie Zwilling"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2019 
  2. "Women's Squad Quadrangular T20I Tournament"۔ Royal Dutch Cricket Association۔ 06 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2019 
  3. "3rd Match, Women's T20I Quadrangular Series (in Netherlands) at Deventer, Aug 9 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2019 
  4. "Valuable experience Netherlands Women in Quadrangular tournament"۔ Royal Dutch Cricket Association۔ 20 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019