مہیش چھیتری | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 26 جنوری 1988ء (37 سال) نیپال |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
![]() ![]() |
|
شرکت | ایشیائی کھیل 2010ء |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
(نیپال مہیش کمار شیتری) (پیدائش: 26 جنوری 1988ء) ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ مہیش دائیں ہاتھ کا اوپننگ بلے باز اور وکٹ کیپر ہے۔ [1] انھوں نے اپریل 2005ء میں سنگاپور کے خلاف نیپال کے لیے ڈیبیو کیا۔ [2] وہ نیپال پریمیئر لیگ کے جگدمبا جنائٹس، نیشنل لیگ کے نیپال آرمی کلب اور پینٹاگون انٹرنیشنل کالج کی نمائندگی کرتے ہیں جو ایس پی اے کپ میں کھیلتے ہیں۔
چھیتری نے انڈر 15 ایشیا کپ 2002/3ء، اے سی سی انڈر 17 کپ 2003/4ء، اے سی سی فاسٹ ٹریک کنٹریز ٹورنامنٹ 2005ء،اے سی سی انڈر 19 کپ 2005/6ء، 2008ء آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2006 اے سی سی ٹرافی 2007ء اے سی سی 19 ایلیٹ کپ، 2009ء اے سی سی ٹوئنٹی 20 کپ 2008ء آئی سی سی 19 کرکٹ ورلڈکپ، 2008ء ڈویژن فائیو، 2008ء اے سی سی ٹرافی ایلیٹ 2009ء اے سی سی ٹوئنٹی20 کپ، 2010ء ڈویژن فائیو اور بعد میں 2014ء ورلڈ کپ کوالیفائر میں کھیلا ہے۔[3]