میاں (لقب)

میاں، برصغیر پاک و ہند کا ایک شاہی لقب ہے، جسے بعض اوقات کنیت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔  بیگم، میاں کی بیوی کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔  اسے ہندوستانی ریاستوں کے کئی بادشاہوں نے استعمال کیا۔یہ لقب پاک و ہند کی کئی اقوام جن میں آرائیں، مغل، [[] بھی شامل ہیں، استعمال کرتی ہیں۔