Mere Dost Picture Abhi Baki Hai | |
---|---|
فائل:MDPABHfilm.jpg Promotional Poster | |
ہدایت کار | Rajnish Raj Thakur |
پروڈیوسر | Narendra Singh |
منظر نویس | Rajnish Raj Thakur |
ستارے | سنیل شیٹی Rajpal Yadav اوم پوری اودتا گوسوامی |
موسیقی | Sukhwinder Singh Subash Pradhan Parvez Qadir Rajendra Shiv |
سنیماگرافی | Surindra Rao |
ایڈیٹر | Aarif Sheikh |
تقسیم کار | FilmyBox Movies |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 123 mins |
ملک | India |
زبان | Hindi |
میرے دوست، پکچر ابھی باقی ہے 2012 کی ہندی زبان کی کامیڈی فلم ہے جس کے ہدایت کار رجنیش ٹھاکر اور فلمساز نریندر سنگھ ہیں۔ [1] فلم میں سنیل شیٹی، ادیتاگوسوامی، راجپال یادواور اوم پوری کے ساتھ دیگر اداکاروں نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ فلم کا ٹائٹل اوم شانتی اوم کے ایک سین سے لیا کیا گیا ہے جس میں شاہ رخ خان کہتے ہیں "پکچر ابھی باقی ہے، میرے دوست (فلم ابھی ختم نہیں ہوئی، میرے دوست)"۔ یہ فلم بری طری ناکام رہی۔
نمبر. | عنوان | طوالت |
---|