میکائیل مسیح

پاکستان کا پرچم میکائیل مسیح
ذاتی معلومات
مکمل نام میکائیل مسیح
تاریخ پیدائش (1985-06-07) جون 7, 1985 (عمر 39 برس)
مقام پیدائش بھمبر، آزاد کشمیر، پاکستان
پوزیشن مڈ فیلڈر
کلب معلومات
موجودہ ٹیم
پاک فوج ایف سی
نمبر 7
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
2003- پاکستان کا پرچم پاک فوج ایف سی ? (?)
قومی ٹیم
2008- پاکستان 5 (1)
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only
‡ National team caps and goals correct as of 21 اکتوبر 2008

میکائیل مسیح (پیدائش 7 جون 1985) پاکستانی فٹ بال کھلاڑی ہیں جو پاک فوج ایف سی کے لیے کھیلنے کے علاوہ پاکستان قومی فٹ بال ٹیم کے لیے بھی کھیلتے ہیں۔

مسیح مڈفیلڈر ہیں جنھوں نے اپنا پہلا بین الاقوامی میچ 2008 میں نیپال کے خلاف کھیلا۔ انھوں نے اپنا پہلا گول 2008 اے ایف سی چیلنج کپ میں تائی پے کے خلاف 2008 میں کیا۔

بین الاقوامی شماریات

[ترمیم]

قومی ٹیم کے لیے گول

[ترمیم]
# تاریخ بمقام بمقابلہ سکور نتیجہ مقابلہ
2 اپریل 2008 تائی پے، تائیوان  چینی تائی پے 2-1 جیتے 2008 اے ایف سی چیلنج کپ کوالیفیکیشن

اعزازات

[ترمیم]

پاک فوج ایف سی

حوالہ جات

[ترمیم]