میکسیموس مینشن | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1921 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | یونان |
تقسیم اعلیٰ | ایتھنز |
متناسقات | 37°58′24″N 23°44′26″E / 37.97343611°N 23.74062778°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
میکسیموس مینشن (لاطینی: Maximos Mansion) یونان کا ایک معماری ڈھانچہ جو ایتھنز میں واقع ہے۔ [1] 1982ء سے یونان کے وزیر اعظم کی سرکاری نشست اور رہائش گاہ ہے۔ یہ ایتھنز شہر کے، یونان میں سینتاگما چوک کے قریب واقع ہے۔
|
|