میکی علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 1970-1971 |
وفات | 31 اگست 2002ء ممبئی |
شہریت | بھارت |
والدین | محمود علی مدھو |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
میکی علی یا مخدوم علی (پیدائش 1970-1971 - انتقال 31 اگست 2002) ایک بھارتی اداکار تھے۔ وہ بھارت کے مشہور کامیڈین محمود علی کے تیسرے بیٹے اور گلوکار لکی علی کے چھوٹے بھائی تھے۔
علی بالی ووڈ کے مشہور اداکار محمود کے 8بچوں میں سے تیسرے تھے۔ ان کی والدہ مہیلاکا، کچھ بنگالی اور کچھ پٹھان تھیں جو 1960 کی دہائی کی مشہور بھارتی اداکارہ مینا کماری کی بہن تھیں۔ بالی ووڈ اداکارہ اور رقاصہ مینو ممتاز ان کی پھوپھی تھیں۔ [1] [2] میکی 31 اگست 2002ء کو 31 سال کی عمر میں ممبئی ایئرپورٹ جاتے ہوئے کارڈیک اریسٹ سے انتقال کر گئے۔