ان کا پورا نام نائلہ بنت الفرافصہ بن الاحوص بن عمرو بن ثعلبہ بن الحارث بن حصن بن ضمضم بن عدی بن جناب من كلب تھا
شہادت عثمان کے وقت یہی ان کے پاس تھیں، انھوں نے ہی خون آلود کپڑے حضرت معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجے تھے۔ یہ مریم بنت عثمان کی والدہ تھیں[1]