نامعلوم فوجی کا چوک | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
متناسقات | 31°31′10″N 34°26′41″E / 31.5194°N 34.4446°E |
قابل ذکر | |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
نامعلوم فوجی کا چوک (انگریزی: Unknown Soldier's Square) (عربی: ميدان الجندي المجهول) دولت فلسطین، غزہ شہر کا ایک سٹی اسکوائر ہے جو ضلع رمال میں شارع عمر مختار کے ساتھ واقع ہے۔ یہ فی الحال ایک بڑا عوامی باغ ہے جو دن کے وقت بے روزگار غزہ والوں اور شام کے وقت خاندانوں کے درمیان مقبول ہے۔