ناہہ بنت مکناس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: الناها منت مكناس) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر خارجہ موریتانیہ | |||||||
برسر عہدہ 2009 – 2011 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 10 مارچ 1969ء (55 سال)[1] نواکشوط [1] |
||||||
شہریت | موریتانیہ | ||||||
جماعت | اتحاد برائے جمہوریت و ترقی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سفارت کار ، سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فرانسیسی ، انگریزی ، حسانی عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
ناہا بنت مکناس (انگریزی: Naha Mint Mouknass) موریتانیہ کی ایک سیاست دان ہیں۔ وہ موریتانیہ کی وزیر خارجہ بھی رہ چکی ہیں۔ موجودہ دور میں وہ موریتانیہ کی سیاسی جماعت اتحاد برائے جمہوریت و ترقی کی رہنما ہیں۔