نتاشا پیترویچ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 اگست 1988ء (37 سال) |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] ، فلم اداکارہ |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
نتاشا پیترویچ (مقدونیائی: Наташа Петровиќ; سربیائی سیریلک: Наташа Петровић; (سربیائی: Nataša Petrović)) ایک سرب نژاد مقدونیائی اداکارہ ہے۔[1] اسے عالمی شہرت وانیتا ولسن کی فلم ایس اف آئی ایم ناٹ دیئر میں کام کرنے سے ملی۔