بوچاتھم آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2020ء کے دوران تھائی لینڈ کے لیے بیٹنگ کر رہے ہیں | ||||||||||||||
ذاتی معلومات | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | سیسکیٹ,[1] تھائی لینڈ | 3 دسمبر 1986|||||||||||||
عرف | فون[2] | |||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز | |||||||||||||
حیثیت | آل راؤنڈر | |||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 1) | 20 نومبر 2022 بمقابلہ نیدرلینڈز | |||||||||||||
آخری ایک روزہ | 24 نومبر 2022 بمقابلہ نیدرلینڈز | |||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 1) | 3 جون 2018 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||
آخری ٹی20 | 13 اکتوبر 2022 بمقابلہ بھارت | |||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 24 نومبر 2022ء | ||||||||||||||
تمغے
|
نطایا بوچاتھم (ییدائش:3 دسمبر 1986ء) ایک تھائی کرکٹ کھلاڑی ہے جو تھائی لینڈ کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بطور آل راؤنڈر کھیلتی ہے۔ [3]بوچاتھم فروری 2017ء میں 2017ء خواتین کے کرکٹ عاممی کپ کوالیفائر میں تھائی لینڈ کی ٹیم کی رکن تھیں۔ [4] وہ تھائی لینڈ کے لیے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 116 رنز بنانے والی کھلاڑی تھیں۔ [5]نومبر 2021ء میں انھیں زمبابوے میں 2021ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے تھائی لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [6] وہ تھائی لینڈ کا ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 21 نومبر 2021ء کو زمبابوے کے خلاف کھیلی۔ [7]